ہالینڈ نے جنوبی آفریقہ کوہرایا

   

دھرم شالہ : جاریہ ورلڈ کپ کے دوسرے اپ سٹ نتیجہ میں آج نیدر لینڈس نے جنوبی آفریقہ کو 38 رنز سے ہرادیا ۔ نیدرلینڈس جسے ہالینڈ میں کہتے ہیں ، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں 245/8 اسکور کرپائی ۔ جوابی اننگز میں افریقی ٹیم بری طرح ناکام ہوئی اور 207پر آل آؤٹ ہوگئی ۔اتوار کو افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دی تھی ۔