ہانگ کانگ ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہانگ کانگ میں جمہوریت حامی احتجاجیوں نے جمعہ کو پورے شہر میں موم بتیوں کے ساتھ ایک جلوس نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جو دراصل اس طالب علم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نکالا جائے گا جو پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگیا تھا۔