ہانگ کانگ میں کے جمہوری جہد کارگرفتار

,

   

Ferty9 Clinic

بنکاک۔30 اگست (یاست ڈاٹ کام) ہانگ کانگ کے جمہوریت حامی جہد کار جوشوا وانگ کو پولیس نے ایک ایسے وقت گرفتار کرلیا ہے جب وہ ہفتہ کے روز احتجاجی مظاہروں کے انعقاد کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ وانگ کی سیاسی جماعت نے یہ بات بتائی۔ وانگ کے علاوہ دیگر دو جہد کاروں اینڈی چان اور ایگنیز چوکو بھی گرفتار کیا گیا ہے جن پر غیر قانونی طور پر مجمع اکٹھا کرنے اور جان بوجھ کر ایسے مجمع میں شرکت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔