ہجومی تشدد پرقابوپانے کے لیے پھانسی کا تختہ واحد راستہ :دلت رہنما جوگیندر کواڑے کا بیان

,

   

دلت رہنما جوگیندر کواڑے نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ھجومی تشدد پر قابو پا نا ہے اسکے لئے واحد راستہ مجرموں کو سزائے موت ہے، اور اسکو کرنے والے سنگ پریوار اور اریس یس کے لوگ ہیں، جو بابا صاحب کے ائین کو نہیں مانتا وہ کیسے محب الوطن ہو سکتا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ یم ای ایم پارٹی دہشت گرد نہیں ہو سکتی اسلیے کہ وہ اس ملک کے ائین کی حفاظت کے لیے جد وجہد کرتی ہے، اور اسد صاحب وہ واحد رہنما ہے جو اس ملک کی پارلیمنٹ ھجومی تشدد کے خلاف بے باکی کے ساتھ اواز اٹھاتے ہیں، اور اس ملک کی ائین کی حفاظت کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔

اسکے برعکس بھگوا دہشت گرد لوگ اور ہندوتوا کی تنظمیوں کو اس ملک کی جمہوریت پر بھروسہ نہیں ہے، وہ اس ملک کے ائین کو بدلنے کی بات کرتے ہیں، اور اس ملک کے اقلیتوں ہر طرح طرح کے مظالم ڈھاتے ہیں۔ دیکھیں ویڈیو۔

YouTube video