ہرن مردہ پایاگیا

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد،:حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے ایس این اسکول کے قریب زیرتعمیر مقام پر ایک مردہ ہرن پایا گیا۔یہ ہرن منگل کی صبح پایاگیا جس کو دیکھ کر مقامی افراد نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اطلاع دی۔سمجھاجاتا ہے کہ آوارہ کتوں کے حملہ میں زخمی ہونے سے اس کی موت ہوئی۔