پونے ۔ 22 ۔ ا کتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے دیہی عوام نے دعویٰ کیا ہے کہ ای وی ایم لوک سبھا ضمنی انتخابات میں پیر کے دن نافذ کاکردگی کا مظاہرہ کر رہی تھی، چنانچہ کسی بھی امیدوار کے حق میں ووٹ دیا جائے، وہ بی جے پی کے کھاتہ میں جارہا تھا۔