ٹوکیو۔ہندوستان کے تیرانداز ہرویند رسنگھ نے پیراولمپکس گیمز میں مردوں کے انفرادی ریکور اوپن میں برونز میڈل جیتا ہے۔ وہ سیمی فائنل میں شکست کے اور پھر برونز میڈلمقابلہ کیا۔سنگھ سیمی فائنل میں امریکہ کے کیون میتھر سے ہارگئے۔
سیمی فائنل میں امریکہ کے کیون میتھر نے ہندوستانی کو 6-4 سے شکست دی۔ میتھر نے سیمی فائنل کا مقابلہ زبردست شروع کیا۔