ہریانہ انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے کیا اپنا منشور جاری

,

   

Ferty9 Clinic

ملک کی دو ریاستوں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے اور سیاست میں کافی ہلچل نظر آرہی ہے، تمام سیاسی جماعتیں سرگرم ہیں اور سے وعدے کرتے پھر رہے ہیں۔
ملک کی سب سے قدیم جماعت کانگریس نے بھی اپنی کمر کس لی ہے، اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کےلیے عوام کے سامنے منشور منظر عام پر لایا ہے۔
کانگریس نے اپنے منشور میں یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ ھجومی تشدد کے خلاف قانون بنائیں گے۔ ساتھ ہی کانگریس کے انتخابی مہم میں ہندو پیار بھی نظر آرہا ہے کانگریس نے ہر اسمبلی حلقہ میں ایک گوشالہ بنانے کا وعدہ کیا ہے۔