چندی گڑھ : کووڈ -19 وبا سے نمٹنے کے لئے ہریانہ ریاست کو مالٹا کے فارما ریگولیٹری سروسز لمیٹڈ نے اسپوتنک ویکسین کے 30 ملین ڈوز – 1 اور 30 ملین ڈوز – 2 کی فراہمی کے لئے پیشکش کی ۔ وزیر صحت انل وج نے آج ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی ۔