ہریتک روشن کی ماں نے صبا کو منطوری دے دی

   

ممبئی۔ہریتک روشن کی ماں پنکی روشن صبا آزاد کو پسند کرتی ہیں۔ اس کا ایک ثبوت منظر عام پر آ گیا ہے۔ دراصل صبا آزاد نے اپنے نئے روپ کی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کی ہے۔ پنکی روشن کو یہ روپ بہت پسند آیا ہے۔ اس لک کی تعریف کرتے ہوئے پنکی نے صبا کو لکھا یہ بہت پیاری ہے۔ اس کیبعد امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی ہریتک اور صبا کی جلد ہی شادی ہوگی