حیدرآباد۔/3 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ 48 سال کے ہوگئے۔ وزیر بلدی نظم و نسق و انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے انھیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور اچھی صحت کے علاوہ طویل عمر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔سابق ایم پی کے کویتا، رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار اور دوسروں نے بھی ہریش راؤ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔