ہری پریہ بھانوت بھی کانگریس چھوڑ کر ٹی آر ایس میں شامل ہونگی

   

حیدرآباد 10 مارچ ( پی ٹی آئی ) کانگریس کو ایک اور جھٹکا لگا ہے کیونکہ اس کی ایک اور رکن اسمبلی امکان ہے کہ کانگریس میںشامل ہونگی ۔ ٹی آر ایس ذرائع نے کہا کہ یلندو کی رکن اسمبلی ہری پریہ بھانوت ٹی آر ایس میں شامل ہونگی ۔ اس سے قبل کانگریس کے تین ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑ کر ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا اعلان کردیا تھا ۔