ہر اختتام ایک نئی شروعات : ثانیہ

   

حیدرآباد۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے 20 سالہ کریر کے بعد ونڈے کرکٹ سے سبکدوشی کے بعد ہندوستانی بیوی ثانیہ مرزا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے شعیب ملک کی ستائش کی اور کہا کہ وہ اور ان کا بیٹا اذہان کو ان پر فخر ہے۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہر کہانی کا ایک اختتام ہوتا ہے لیکن زندگی میں ہر اختتام نئی شروعات ہوتی ہے۔