ہر کوئی زمین نہیںخرید سکتا : کشمیر بی جے پی

,

   

جموں 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رائنا نے کہا کہ دستور کے دفعہ 370 کو منسوخ کئے جانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ باہر سے آکر کوئی بھی ریاست میں اراضیات خرید سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اراضیات کی فروخت اور ملازمت کیلئے صرف ان افراد کو ترجیح دی جائیگی جو طویل وقت سے یہاں مقیم ہیں۔ اصل ترجیح صورتحال کو مستحکم بنانے کی ہے ۔