ہماچل پردیش میں عمارت منہدم ایک فوجی کے بشمول دو ہلاک

   

شملہ ۔ 14 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) ہماچل پردیش کے ضلع سولن میں ایک چار منزلہ منہدم ہونے سے ملبہ میں دب کر ایک فوجی کے بشمول دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ دیگر 23 افراد زخمی بتائے گئے ہیں ۔ یہ عمارت ایک ہوٹل تھی یہاں شدید بارش کے باعث عمارت منہدم ہوگئی ۔ عمارت کے ملبہ میں 37 افراد دب گئے تھے جن میں سے 23 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔

گولڈن ڈان پارٹی کا یونانی نونازی یوروپی پارلیمنٹ کا ڈپٹی اسپکر منتخب
ایتھنز/14 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) یونان کی نامور گولڈن ڈان پارٹی کے نامور قائد یانیس لاگوس یوروپی پارلیمنٹ کیلے اپنی پارٹی کے نمائندے منتخب کئے گئے ۔ انہوں نے لاگوس میں اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ وہ مئی میں منعقد انتخابات میں کامیاب رہے تھے ۔