ہم آپ پر اور یقین نہیں کرسکتے ، فرانس کے صدر کو نرس کا جواب

,

   

٭ کورونا وائرس کے بحران کے درمیان پیرس کے ایک ہاسپٹل میں نرسیس اور ڈاکٹرس کی فرانس کے صدر ایمانول مائیکران سے بحث ہوگئی ۔ اس موقع پر ایک نرس نے کہا کہ ہم مزید آپ پر یقین نہیں کرسکتے ۔ نرس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جو ماکس پہن رہی ہے اس کی مدت 2001 ء میں ختم ہوگئی ۔ صدر فرانس نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر صحت کو ہاسپٹل کیلئے بہتر پلان تیار کرنے اور اس میں سرمایہ کاری کیلئے کام کرنے کی ہدایت دی ہے ۔