واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پنٹگان) کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ واشنگٹن رفح میں کسی بڑی اسرائیلی فوجی کارروائی کی حمایت نہیں کرتا۔ العربیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں پیٹرک رائڈر نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کو فوجی منصوبے فراہم نہیں کرتا بلکہ صرف مشورہ دیتا ہے۔