امراوتی 6 جون ( این ایس ایس ) اے پی کے وزیر آبپاشی انیل کمار یادو نے کہا کہ ان کی حکومت نہیں چاہتی کہ تلنگانہ سے کوئی اختلافات یا تنازعات رہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ تلنگانہ کو گوداوری کے پانی میں کوئی خصوصی اختصاص حاصل نہیں ہے ۔