’’ہم توسیعی معاشی سست روی میں گھرے ہیں‘‘

,

   

Ferty9 Clinic

سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ پی ایم نریندر مودی کی ہندوستان کو 2024ء تک 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کی باتیں ’’خیالی پلاؤ‘‘ ہے کیونکہ اس کیلئے ’’ہمیں برائے نام دیکھیں تو 12% اور حقیقی معنوں میں 9% سالانہ کی شرح ترقی درکار ہے‘‘۔ انھوں نے مزید کہا: ’’معاشی ماحول اُداس و مایوسانہ ہے اور ہم توسیعی معاشی سست روی میں گھرے ہیں۔‘‘ ڈاکٹر سنگھ نوٹ بندی کے بعد ممکنہ معاشی صورتحال کا پہلے ہی انتباہ دے چکے تھے۔ انھوں نے اصلاحی اقدامات تجویز بھی کئے ہیں۔