ہم سب کو متحد کرنا چاہتے ہیں ہمیں ذاتی طور پر کچھ نہیں چاہیے: نتیش کمار 

,

   

پٹنہ: وزیراعلیٰ نتیش کمار نے پنت بھون،نہرو پتھ واقع ’لوہیا پتھ چکر‘ کے باقی ماندہ زیر تعمیر کاموں کی جگہ کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران وزیر اعلیٰ کوسڑک تعمیرات کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پرتئے امرت نے لوہیا پتھ چکر کے باقی ماندہ زیر تعمیر کاموں کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ لوہیا پتھ چکر پر مشتمل نقشے کے ذریعے وزیر اعلیٰ کوسڑک تعمیرات محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری نے لوہیا پتھ چکر سے منسلک سڑکوں کی افادیت، سروس روڈ کی حالت، گاڑیوں کی آمدو رفت وغیرہ کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرایا ۔