نئی دہلی: ہندوستان ٹائمس لیڈر شپ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر ابھیجیت بنرجی نے کہا کہ ہمیں کسی بنیاد پر بھی یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ ہم کوویڈ۔ 19 وبا کے خطرہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ اس بات پر بھی وضاحت طلب کرنے کی ضرورت نہیں ہیکہ یہ وائرس میں کمی کیوں آرہی ہے۔ ہمیں صرف 1.4 بلین عوام کیلئے ویکسین دینے پر غور کرنا ہوگا۔