ہم ہندوستان کو شکست دیں گے : پاکستان

   

کراچی ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی انڈر19 ٹیم کے کوچ اعجاز احمد نے کہا ہیکہ جنوبی افریقہ میں 17 جنوری کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں ان کی ٹیم پاکستان کو شکست دے سکتی ہے۔ یاد رہے سینئرس کے ورلڈ کپ میں پاکستان نے کبھی ہندوستان کے خلاف کامیابی حاصل کنہیں کی۔