ہند، مودی کا ہے گاندھی ،نہرو کا نہیں

,

   

٭ ایک ایسے وقت جب پورے ملک میں نئے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے، بی جے پی ایم ایل اے لیڈران نے انتہائی اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر نریندر مودی کا اشارہ ہوجائے تو ایک گھنٹے میں ان افراد کا صفایا کردیا جائے گا جو شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ گاندھی جی اور جواہرلال نہر و کا ہندوستان نہیں ہے بلکہ نریندر مودی امیت شاہ کا ملک ہے۔ تاہم بعد میں تنازعہ پیدا ہونے کے بعد انہوں نے وضاحت کی کہ ان کا یہ بیان ملک میں رہ رہے غیر قانونی مہاجرین اور دہشت گردوں کے لئے تھا۔