ہندوستانی خواتین کی بھاری تعداد انٹرنیٹ سے دور

   

نئی دہلی : نیشنل فیملی ہیلت سروے کے پانچویں ایڈیشن کے مطابق 42.6 فیصد ہندوستانی خواتین نے کبھی انٹرنیٹ استعمال نہیں کیا جبکہ مردوںکا تناسب 62.16 فیصد ہے۔یہ سروے 22 ریاستوں اور مرکزی علاقوں میں کیا گیا۔ 2019 ء میں پہلی مرتبہ انٹرنیٹ کی جانکاری حاصل کی گئی تھی۔