ہندوستانی معیشت ساتویں مقام پر ، برطانیہ اور فرانس کو سبقت

   

Ferty9 Clinic

لندن ۔ 2 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ اور فرانس ہندوستان سے آگے بڑھ گئے ہیں اور عالمی بینک کے اعداد و شمار کے بموجب ہندوستان ساتویں مقام پر آگیا ہے جو قبل ازیں پانچویں مقام پر تھا ۔