ہندوستانی معیشت کا دُنیا میں بدترین موقف : ابھیجیت بنرجی

   

Ferty9 Clinic

نیویارک : نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی نے کہا ہے کہ ہندوستانی معیشت ، دنیا کی بدترین کارگزاری والی معیشتوں میں شامل ہوگئی ہے۔ انہوں نے ایک ورچول ایونٹ سے خطاب میں کہا کہ معاشی ترقی کووڈ۔ 19 وباء سے قبل بھی سست روی کا شکار ہوگئی تھی اور امدادی پیاکیج ناکافی ثابت ہوا۔