ہندوستانی چوکیاں پاکستان کا نشانہ

   

جموں ۔ یکم جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی آرمی نے آج جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے پاس سرحدی علاقوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ عہدیداروں نے کہا کہ ایل او سی کے پاس کھری کرمارا اور گُل پور سرحدی علاقوں میں فائرنگ کی گئی ۔ سرحد پر تعینات ہندوستانی دستوں نے جوابی کارروائی کی ۔کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ 2003ء میں فائربندی سے متعلق سمجھوتہ کے تحت تحمل برتنے کی بار بار اپیلوں کے باوجود اکٹوبر 2018ء تک پاکستان کی طرف سے 1600خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔

He also scoffed at the majority’s conclusion that school logos college paper writer permitted as part of the uniforms were only meant to be, as the court put it, an identifying mark, not a communicative device.