ہندوستانی کو 15 ملین درہم کی لاٹری

   

دوبئی ۔ /3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی تارکین وطن شرت پرشوتم کو آج ابوظہبی ایرپورٹ پر بگ ٹکٹ لاٹری میں 15 ملین درہم کا انعام حاصل ہوا۔ 10 لوگوں میں قرعہ اندازی کی گئی جن میں سے 8 ہندوستانی تھے ۔