نئی دہلی ۔ 12 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم مودی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر ہندوستان سے کوئی بھی وزیر بیرون ملک کا سفر ن ہیں کرے گا۔ میں ہندوستانی شہریوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ سفر سے گریز کریں ۔ احتیاط سے کام لیتے ہوئے ہجوم کے مقامات سے دور رہیں۔
