ہندوستان میں جملہ 24کروڑ ویکسین دیئے جاچکے

   

دریں اثناء مرکزی وزات صحت نے چہارشنبہ کو بتایا کہ ملک بھر میں کووڈ ویکسین کے ڈوز لینے والوں کی تعداد 24کروڑ سے آگے بڑھ چکی ہے ۔ ان میں ویکسین کا ایک ڈوز اور ویکسین کے دونوں ڈوز لینے والے افراد کو ملا دیا گیا ہے ۔ 18تا 44سالہ عمر کے اب تک 3.38کروڑ افراد ویکسین لے چکے ہیں۔