ہندوستان میں فضائی آلودگی کیلئے پاکستان سے زہریلی گیاس خارج

   

٭ میرٹھ : یوپی کے شہر میرٹھ کے بی جے پی لیڈر ونیتھ اگروال شاردا نے کہا کہ پاکستان اور چین ہندوستان میں دہلی کی طرح فضائی آلودگی پیدا کرنے کیلئے زہریلی گیاس خارج کرسکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ نریندر مودی اور امیت شاہ کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان مایوس ہوگیا ہے اور ہمیں اندیشہ ہے کہ وہ زہریلی گیاس خارج کرے گا۔