٭ فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ نے کہا ہیکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہندوستان میں ٹک ٹاک نے اب انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ملازمہ کے ایک سوال جواب اجلاس سے اشاء شدہ آڈیو میں یہ انکشاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’(ٹک ٹاک) نے امریکہ میں اچھی شروعات کی تھی بالخصوص نوجوانوں میں اس کا اچھا اثر رہا۔ اب ہندوستان یہ واقعی بہت تیزی سے پھیل رہا ہے‘‘۔