ہندوستان میں پیدائش کی شرح بڑھے گی

   

Ferty9 Clinic

٭٭ ہندوستان بھر میں /25 مارچ سے کورونا وائرس لاک ڈاؤن جاری ہے ۔ یونیسیف نے اس صورتحال کا مختلف زاویہ سے جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ اور ڈسمبر کے درمیان ملک میں زائد از 2 کروڑ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ انڈیا میں بچوں کی پیدائش کی یہ شرح ریکارڈ تعداد میں درج کی جائے گی ۔ اس کی بڑی وجہ کووڈ۔19 کے سبب جاری مسلسل لاک ڈاؤن ہے جہاں جوڑے گھروں میں بند ہیں ۔