ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ21 مارچ کوعید

,

   

نئی دہلی ۔19؍مارچ ( ایجنسیز ) ہندوستان میں آج یعنی جمعرات کو ماہ شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ اس کی تصدیق مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے کی ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کے مطابق آج ماہِ شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا۔ کل بروز جمعہ 20 مارچ 2026 کو 30 رمضان المبارک 1447ہوگی اور ہفتہ 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہوگی۔