آگرہ (اترپردیش): کورونا وائرس ہندوستان کے مزید ریاستوں میں پھیلتا جارہا ہے۔ اترپردیش کے آگرہ شہر میں چھ افراد کے جسم میں کروناوائر س کے مثبت نتائج پائے گئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ شخص دہلی میور وہار کا ساکن ہے۔ اس نے پچھلے دنوں اپنے ان رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے آگرہ آیا تھا۔ ان تمام متاثرین کو دہلی کے صفدر جنگ ہاسپٹل میں رکھا گیا ہے اور ان کے خون کے نمونہ جانچ کے لئے پونے روانہ کئے گئے ہیں۔
#Breaking | Union Health Minister @drharshvardhan confirms that 25 cases of Coronavirus have been reported in India. | #IndiaFightsBackCoronavirus pic.twitter.com/i76GBBfTn5
— TIMES NOW (@TimesNow) March 4, 2020
Union Health Minister Harsh Vardhan: 14 out of 21 Italian nationals have found positive for coronavirus. They have been sent to at Indo-Tibetan Border Police's (ITBP) quarantine facility in Chhawla. pic.twitter.com/IJqP1e13tT
— ANI (@ANI) March 4, 2020
6 coronavirus cases in Agra, patients are relatives of Delhi-based man who tested positive for disease: Health minister
— Press Trust of India (@PTI_News) March 4, 2020
ان کے رشتہ داروں سے کہا گیا ہے کہ ہ اپنے خاندان سے الگ رہا کریں۔ اس کے علاوہ دہلی میں 15 اٹلی کے سیاحوں کو بھی اس مرض کے مثبت اثرات پائے گئے ہیں۔ جئے پور میں بھی اس وائرس کے مثبت اثرات پائے جانے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔