٭ ہیروں کے مفرور تاجر نیرو مودی نے برطانیہ کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ اگر اسے ہندوستان کے حوالے کیا جاتا ہے تو وہ خود کو ہلاک کرلے گا۔ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے اس ملک میں منصفانہ سماعت نہیں ملے گی۔ اپنی ضمانت عرضی میں جسے عدالت نے مسترد کردیا، اس نے سیکوریٹی کے طور پر 4 ملین پاؤنڈ ادا کرنے کی پیشکش کی تھی اور وہ گھر پر محروس رہنے بھی تیار تھا۔