ہندوستان کا فائنل میں آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

   

ڈھاکہ۔ ہندوستانی فٹ بال ٹیم ایک مایوس کن سلسلہ کو توڑنے کے لئے میدان میں اترے گی کیونکہ وہ جمعرات کو یہاں ساف انڈر19 ویمنز چمپئن شپ کے فائنل میں میزبان بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گی۔ خواتین کے فٹ بال میں بہتری کے باوجود ہندوستان کا ساف میں عمر کے اس گروپ میں مایوس کن ریکارڈ ہے۔