ہندوستان کا میزائل تجربہ کامیاب

   

بالاسور: ہندوستان نے آج زمین سے فضاء میں وار کرنے والے ایک درمیانی فاصلہ کے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس میزائل کو اوڈیشہ کے بالاسور مقام سے فضاء میں داغا گیا۔ سہ پہر 3:55 بجے یہ میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ بغیر آرمی والے طیارہ کو بھی پہلی مرتبہ فضاء میں چھوڑا گیا۔