ہندوستان کو پہلا مقام

   

چانگوان۔ ہندوستان آئی ایس ایس ایف شوٹنگ ورلڈ کپ میں پانچ گولڈ، چھ سلور اور چار برونز میڈلس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ہندوستان کے انیش بھن والا، وجے ویر سدھو اور سمیر نے ٹورنامنٹ کے آخری دن 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل جیتا۔