ہندوستان کی خلائی ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تیزی سے ترقی: وزیر اعظم

   

نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم مودی نے آجکہا کہ ہندوستان خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور ملک اپنے سائنسدانوں کی کوششوں سے جلد ہی گگن یان کی اُڑان بھرے گا۔ مودی نے قومی خلائی دن کے موقع پر ملک کے سائنسدانوں اور ماہرین کو مبارکباد دی۔