اقوام متحدہ : ہندوستان جو اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کیلئے برسوں سے جاری کوششوں میں پیش پیش رہا ہے ، جمعہ کو عالمی ادارہ کی اس طاقتور تنظیم کے غیرمستقل رکن کی حیثیت سے اپنی 2 سالہ میعاد شروع کررہا ہے ۔ انڈیا 15 قومی یو این سکیورٹی کونسل کے اجلاسوں میں 2021-22 کی میعاد تک بحیثیت غیرمستقل ممبر شریک رہے گا۔