جئے پور ۔ /15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کی سمن راؤ جس نے مس ورلڈ 2019 ء مقابلہ حسن میں ہندوستان سے نمائندگی کی تھی کو مس ورلڈ ایشیاء کا تاج پہنایا گیا ۔ دیگر کامیاب ہونے والی حسیناؤں میں کیریبین کی دو حسینائیں بھی شامل ہیں ۔