ہندوستان کے خلاف 10 فبروری کے بعد جنگ شروع کرنے عمران خان پر زور

   

Ferty9 Clinic

٭ پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان نے مبینہ طور پر وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہیکہ وہ کشمیری عوام کی آزادی کیلئے 10 فبروری کے بعد ہندوستان کے خلاف جنگ کا آغاز کرے اور ذیلی براعظم کے تقسیم کے منصوبہ کو ختم کریں۔ سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے بھی ہندوستان کے خلاف جہاد کے اعلان کی تجویز پیش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خاں نے ان بیانات پر بھی کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔