ہندوستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول

   

نئی دہلی 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی کرکٹ ٹیم جاریہ سال کے اواخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ونڈے سیریز کے علاوہ ٹسٹ سیریز بھی کھیلی جائے گی۔
11 اکتوبر – پہلا ٹی -20 برسبین
14 اکتوبر – دوسرا ٹی -20 کینبرا
17 اکتوبر – تیسرا ٹی -20 ایڈیلیڈ
3-7 دسمبر- پہلا ٹیسٹ برسبین
11-15 دسمبر- دوسرا ٹسٹ ایڈیلیڈ
26-30 دسمبر- تیسرا ٹیسٹ میلبورن
3-7 جنوری- چوتھا ٹیسٹ سڈنی
12 جنوری- پہلا ون ڈے پرتھ
15 جنوری- دوسرا ون ڈے میلبورن
17 جنوری- تیسری ون ڈے سڈنی۔