نئی دہلی: اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹرگیمز 2025 میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی جاری ہے۔ دوسرے دن ہندوستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور1 برونز میڈل جیتا، جس سے میڈلس کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی۔ اسنو بورڈنگمیں ہندوستانی کھلاڑیوں (ڈویڑن ایف25) نے نوائس سلالوم فائنلمیںگولڈ جبکہ ہرشیتا ٹھاکر (ڈویڑن ایف26) نے برونز میڈل حاصل کیا۔ ہندوستانی کھلاڑی کا یہ دوسرا گولڈمیڈل ہے۔ الپائن اسکینگ میں نرملا دیوی (ایف06) نے گولڈ، رادھا دیوی (ایف01) اور ابھیشیک کمار (ایم 02) نے سلور میڈل جیتے۔