ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ایران کے وزیر داخلہ سے ملاقات

   

نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے جمعرات کو وزیر برائے امور خارجہ ایس جیشنکر سے ملاقات کی۔

ظریف نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی تھی۔

انہوں نے رئیسینہ ڈائیلاگ 2020 کے موقع پر ایک اجلاس میں بھی شرکت کی تھی جو اس وقت قومی دارالحکومت میں جاری ہے۔