ہندو بہنیں مسلمانوں سے راشن لیتے وقت رونے لگی

,

   

Ferty9 Clinic

اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وبا چل رہی ہے، ساری دنیا پریشان ہے، بھارت میں بھی یہ وبا دن بدن تیزی سے پھیلتی جارہی ہے، اسوقت پورے ملک میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں، ان لوگوں کے پاس کھانے کےلیے کچھ نہیں ہے، بعض لوگ پھنسے بھی ہیں، وہ لوگ ساری ٹرانسپورٹ خدمات معطل ہونے کی وجہ سے اپنے ابائی وطن بھی جا نہیں سکتے۔

اس مشکل وقت میں مختلف سماجی تنظمیں خاص کر مسلم تنظمیں بلا تفریق مذہب وملت لوگوں کو راشن فراہم کر رہی ہے، ان لوگوں میں کھانا بانٹ رہی ہے، اور اس مشکل گھڑی اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر وہ انسانیت کےلیے اس عظیم خدمت کو انجام دے رہے ہیں۔

وہ لوگ جو اس وبائی مرض کو مذہب کا رنگ دے رہے ہیں یہ عظیم خدمت نفرت پھیلانے والی قومی میڈیا کےلیے اور ان تمام سنگھی لوگوں کے منھ پر ایک طمانچہ ہے، اس ویڈیو میں آپ دے سکتے ہیں جس میں مسلمانوں کی ایک تنظیم راشن تقسیم کر رہی ہے اور جو ہندو بہنیں ان سے لے رہی ہے انکے انکھ سے آنسو ارہے ہیں۔

https://youtu.be/B5C4oXppg2E