اسلام آباد : پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان بھرپور جنگ میں ملوث ہونے کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ دونوں ممالک نیوکلیئر ہتھیاروں سے لیس ہیں۔ وزیر خارجہ کا یہ تبصرہ ان کے چینی ہم منصب وانگ یی کے اس بیان کے پس منظر میں ہے کہ بعض ممالک محض ایک فون کال پر اپنا موقف تبدیل کردیتے ہیں۔