ہند۔ نیپال سرحد 15دسمبر تک بند

   

Ferty9 Clinic

سدھارتھ نگر: کورونا وبا کے پیش نظر نیپال حکومت نے ہندوستان سے منسلک اپنی بین الاقوامی سرحد کو 15دسمبر تک بند کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ سرحد گذشتہ 7مہینوں سے وبا کی وجہ سے بند تھی جس میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔