ہند ۔ انگلینڈ پہلا ٹسٹ ڈرا

   

ناتھنگم : ہندوستان اور انگلینڈکے درمیان بارش سے متاثرہ پہلا کرکٹ ٹسٹ آج آخری دن ڈرا ہوگیا ۔ اسکور اس طرح رہا : انگلینڈ 183 اور 303 ، ہندوستان 278 اور 52/1 ۔ بارش نے ٹیم انڈیا کی جیت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔